BCH

بٹ کوائن کیش price
BCH
#12

$489.95  

2.31% (1d)

Bitcoin Cash تا USD کا چارٹ

ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے

براہ کرم انتظار کریں، ہم چارٹ ڈیٹا لوڈ کر رہے ہیں

بٹ کوائن کیش کے اعداد و شمار

مارکیٹ کیپ
$9.74B

2.31%

حجم (24 گھنٹے پر مُشتمل)
$357.02M

28.79%

FDV
$10.28B
Vol/Mkt Cap (24h)
3.66%
کل رسد
19.89M BCH
زیادہ سے زیادہ رسد
21M BCH
گردشی رسد
19.89M BCH
94.71488095238095%
BCH سے USD کا کنورٹر
BCH
USD
قیمت کی کارکردگی
24 گھنٹے 
لو
$487.52
ہائی
$508.16
اب تک کی بلند ترین
Dec 20, 2017 (8 years ago)
$4,355.62
-88.75%
اب تک کی کم ترین
Dec 15, 2018 (7 years ago)
$75.08
+552.62%
تاریخی ڈیٹا دیکھیں
ٹیگز


ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے

براہ کرم انتظار کریں، ہم چارٹ ڈیٹا لوڈ کر رہے ہیں

بٹ کوائن کیش مارکیٹس

  • تمام
    تمام
  • CEX
    CEX
  • DEX
    DEX
  • اسپاٹ
    اسپاٹ
  • دائمی
    دائمی
  • Futures
    Futures

ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔

اعلامیہ: اس صفحے میں ملحقہ لنکس شامل ہو سکتے ہیں۔ اس صورت میں CoinMarketCap کو فائدہ پہنچ سکتا ہے اگر آپ کسی بھی قسم کے ملحقہ لنکس ملاحظہ کرتے ہیں، اور چند مخصوص اقدامات لیتے ہیں، جیسے کہ سائن اپ کرنا اور ان ملحقہ پلیٹ فارمز کے ذریعے لین دین کرنا۔ براہ کرم ملحقہ اعلامیہ سے رجوع کریں۔

بٹ کوائن کیش کی خبریں

  • اعلی
    اعلی
  • جدید ترین
    جدید ترین
CMC یومیہ تجزیہ

بٹ کوائن کیش کمیونٹی

skeleton-white
 
 
 
 
 
 

Bitcoin Cash پیداوار

لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔

بٹ کوائن کیش تجزیات

لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔

بٹ کوائن کیش کے متعلق

بٹ کوائن کیش (BCH) کیا ہے؟

بٹ کوائن کیش (BCH) پیئر ٹو پیئر الیکٹرانک نقد کا ایک نظام ہے جس کا مقصد تیز ادائیگیوں، معمولی فیس، رازداری اور لین دین کی اعلیٰ صلاحیت (بڑے بلاکس) کے ساتھ مستحکم عالمی زر بننا ہے۔ بالکل ویسے ہی جیسے کاغذی کرنسی مثلاً ڈالر کا بِل براہ راست اس شخص کو دیا جاتا ہے جسے ادائیگی کی جا رہی ہے، بٹ کوائن کیش کی ادائیگی بھی براہ راست ایک شخص سے دوسرے شخص کو کی جاتی ہے۔

بلا اجازت اور غیر مرکزیت پر مبنی کر یپٹو کرنسی کی حیثیت سے بٹ کوائن کیش (BCH) کو کسی قابل اعتماد تیسرے فریق اور مرکزی بینک کی ضرورت نہیں ہے۔ روایتی کاغذی کرنسی کے برعکس، بٹ کوائن کیش مالیاتی بچولیوں جیسے بینکس اور پیمنٹ پروسیسرز پر انحصار نہیں کرتا ہے۔ حکومتیں یا دیگر مرکزییت پر مبنی ادارے مالیاتی لین دین کی نگرانی نہیں کر سکتے۔ اسی طرح اثاثوں کو ضبط یا منجمد نہیں کیا جا سکتا — کیونکہ بٹ کوائن کیش نیٹ ورک پر کسی مالیاتی تیسرے فریق کو کوئی کنٹرول حاصل نہیں ہے۔

بٹ کوائن کیش کس کے لیے استعمال ہوتا ہے؟

کیا بٹ کوائن کیش بٹ کوائن سے مختلف ہے؟

آپ بٹ کوائن کیش کو کیسے مائن کر سکتے ہیں؟

آپ بٹ کوائن کیش (BCH) کیسے خریدتے ہیں؟

 
 
 
 
 
 

Bitcoin Cash سے مماثل کوائنز